مندر میں شوٹنگ پر روینہ ٹنڈن کے خلاف مقدمہ درج اداکارہ نے اجازت نہ ہونے کے باوجود مندر کے احاطے میں شوٹنگ کرائی
بھونیشور(این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن کے خلاف بغیر اجازت مندر میں شوٹنگ کرنے کا مقدمہ درج کرادیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں روینہ ٹنڈن مندر کے احاطے میں خوبصورتی کو نکھارنے کے نسخے بتارہی ہیں، بھارتی ریاست اڑیسہ کے شہر بھونیشور میں… Continue 23reading مندر میں شوٹنگ پر روینہ ٹنڈن کے خلاف مقدمہ درج اداکارہ نے اجازت نہ ہونے کے باوجود مندر کے احاطے میں شوٹنگ کرائی