بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

سری دیوی ،ارجن کپور ،ایک پیغام سے سوتیلے رشتے سے کڑواہٹ ختم سری دیوی اور بونی کپور کی شادی کے بعد ارجن کپور نے سری دیوی کو کبھی اپنی والدہ نہیں مانا

datetime 8  مارچ‬‮  2018 |

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکارہ سری دیوی کی موت کے 10 روز بعد ان کے سوتیلے بیٹے اور بالی ووڈ ایکٹررارجن کپور نے اپنی سوتیلی ماں کیلئے انتہائی جذباتی پیغام سوشل میڈیا پر شیئر کیاہے۔سری دیوی بالی ووڈ پروڈیوسربونی کپور کی دوسری بیوی تھیں جبکہ بونی کپور کی پہلی بیوی سے ان کے دو بچے اداکار ارجن کپور اور انشولا کپور ہیں۔سری دیوی اور بونی کپور کی شادی کے بعد ارجن کپور نے سری دیوی کو کبھی اپنی والدہ نہیں مانا۔

یہاں تک کہ تمام وقت انہوں نے سری دیوی سے حد درجہ نفرت کا اظہارکیا جبکہ سری دیوی کی دونوں بیٹیوں جھانوی اور خوشی کپور کو بھی کبھی اپنی بہن کا درجہ نہیں دیا تاہم سری دیوی کی موت کے بعد نفرت کی یہ برف پگھل گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق 10 روز قبل دبئی میں زندگی کی بازی ہارنے والی’ چاندنی ‘کی موت پر جہاں دنیا بھر میں موجود ان کے چاہنے والے دنگ رہ گئے وہیں ارجن کپور بھی اپنی سوتیلی ماں کی موت پر حیرت رہ گئے۔ موت کے 10 روز بعد ارجن نے انسٹاگرام پر ان کیلئے ایک جذباتی پیغام شیئر کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…