سلمان خان میرا شوہر ہے ،خاتون بالی ووڈ سٹار کے گھر گھس گئی ،چیخ چیخ کر آسمان سر پر اٹھا لیا، خود کشی کی دھمکی
ممبئی(آن لائن) بالی ووڈ کے بھائی سلمان خان کی مشکلات میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا ان کی بیوی کا دعوی کرنے والی خاتون نے خودکشی کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر انہیں سلمان خان سے دور کرنے کی کوشش کی گئی تو وہ اپنی جان لے لے گی۔دبنگ اداکار سلمان خان کی… Continue 23reading سلمان خان میرا شوہر ہے ،خاتون بالی ووڈ سٹار کے گھر گھس گئی ،چیخ چیخ کر آسمان سر پر اٹھا لیا، خود کشی کی دھمکی