اداکارہ عالیہ بھٹ شوٹنگ کے دوران شدید زخمی ،ہسپتال منتقل
ممبئی(این این آئی) نامور بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کے دوران شدید زخمی ہوگئیں جس کے باعث انہیں فوراً اسپتال منتقل کیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ عالیہ بھٹ ان دنوں آیان مکھرجی کی زیر ہدایت بننے والی فلم’’براہماسترا‘‘کی شوٹنگ کے سلسلے میں بلغاریہ میں موجود ہیں۔ جہاں ایک ایکشن… Continue 23reading اداکارہ عالیہ بھٹ شوٹنگ کے دوران شدید زخمی ،ہسپتال منتقل