جب کوئی آفر ملی اپنی صلاحیتوں کوبڑے پردے پرضرور دکھاؤں گی،مایا علی
لاہور(این این آئی)اداکارہ وماڈل مایا علی نے کہا ہے کہ پاکستانی فلموں کے معیارمیں تبدیلی سے انٹرنیشنل مارکیٹ تک رسائی اب آسان ہورہی ہے۔اپنے ایک انٹرویو میں مایا علی نے کہاکہ ہالی وڈ اوربالی وڈ میں ایسی بے شمارمثالیں موجود ہیں، جن میں نہ توفلم کی پکچرائزیشن پرکروڑوں روپے خرچ ہوئے اورنہ ہی اسٹارکاسٹ شامل… Continue 23reading جب کوئی آفر ملی اپنی صلاحیتوں کوبڑے پردے پرضرور دکھاؤں گی،مایا علی