ماڈل کایلی جینر کے محض 18 الفاظ کی ٹوئیٹ سے سوشل شیئرنگ ایپلی کیشن اسنیپ چیٹ کو ایک کھرب 30 ارب روپے کا نقصان ہوا
لاس اینجلس (این این آئی)امریکی ریئلٹی ٹی وی اسٹار و معروف ماڈل کایلی جینر کے محض 18 الفاظ کی ایک ٹوئیٹ سے سوشل شیئرنگ ایپلی کیشن اسنیپ چیٹ کو ایک کھرب 30 ارب روپے (ایک ارب 30 کروڑ ڈالر) کا نقصان ہوا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اب ایسا ہی معروف گلوکارہ ریحانہ نے بھی کردکھایا… Continue 23reading ماڈل کایلی جینر کے محض 18 الفاظ کی ٹوئیٹ سے سوشل شیئرنگ ایپلی کیشن اسنیپ چیٹ کو ایک کھرب 30 ارب روپے کا نقصان ہوا