بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

ماہرہ اورایشوریا میں زیادہ خوبصورت کون‘ میڈیا میں نئی بحث چھڑ گئی

datetime 16  مارچ‬‮  2018 |

ممبئی(این این آئی) نامور پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان ایک بار پھر لباس کی وجہ سے میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گئی ہیں لیکن اس بار ان کا موازنہ اداکارہ ایشوریا رائے سے کیا جارہا ہے۔گزشتہ برس ماہرہ خان مختصر لباس کی وجہ سے طویل عرصے تک بھارت اور پاکستانی میڈیا پر چھائی رہی تھیں جب کہ سوشل میڈیا پر ان کے لباس کو لے کر ماہرہ پر شدید تنقید کی گئی تھی۔ اب ایک بار پھر ماہرہ خان اپنے لباس کی وجہ سے میڈیا کی توجہ کا مرکزبن گئی ہیں۔

تاہم اس بار ان کا موازنہ بھارتی ملکہ حسن اور نامور اداکارہ ایشوریا رائے کے لباس سے کیاجارہا ہے۔ماہرہ خان نے حال ہی میں ایک فوٹوشوٹ کرایا ہے جس میں وہ لال اور کالی دھاریوں والے لباس میں بہت خوبصورت نظر آرہی ہیں۔ ماہرہ نے اپنے فوٹوشوٹ کی تصاویر انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بھی شیئر کی ہیں۔ دوسری جانب بھارتی حسینہ ایشوریا رائے بچن نے بھی بھارتی میگزین فیمینا کے لیے فوٹوشوٹ کرایا ہے۔تاہم حیرت انگیز بات یہ ہے کہ دونوں اداکاراؤں نے فوٹوشوٹ میں ایک جیسا لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔ دونوں اداکاراؤں کا لباس ایک جیسا ہونے کی وجہ سے بھارتی میڈیا میں نئی بحث چھڑ گئی ہے کہ ماہرہ اور ایشوریا میں سے زیادہ خوبصورت کون سی اداکارہ لگ رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…