فلم ’’راضی‘‘ کی عکس بندی کیلئے عالیہ بھٹ مقبوضہ کشمیر پہنچ گئیں
ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ جلد اپنے مداحوں کو کشمیری خاتون کے روپ میں نظر آئیں گی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کی نئی فلم راضی کی نئی جھلک جاری کردی گئی۔ فلم 11 مئی کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔عالیہ بھٹ کا بڑا فیصلہ… Continue 23reading فلم ’’راضی‘‘ کی عکس بندی کیلئے عالیہ بھٹ مقبوضہ کشمیر پہنچ گئیں







































