ایک دن کا ڈیڑھ کروڑ معاوضہ ۔پریانکا چوپڑا نے ریکارڈ بناڈالا
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپرا بھارتی ریاست آسام میں سیاحت کے فروغ کی 10 روزہ تشہیری مہم کے لیے 15 کروڑ معاوضہ وصول کریں گی۔بھارتی ریاست آسام کی حکومت نے ریاست میں سیاحت کے فروغ کے لیے’’زبردست آسام‘‘ تشہیری مہم چلانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے انہوں نے بالی ووڈ… Continue 23reading ایک دن کا ڈیڑھ کروڑ معاوضہ ۔پریانکا چوپڑا نے ریکارڈ بناڈالا