اس کے ساتھ بھائی کا کردار کرسکتاہوں کوئی اور نہیں۔۔عمران ہاشمی نے اہم اداکارہ کے ساتھ کام سے انکارکرکے حیران کرڈالا
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکار عمران ہاشمی نے عالیہ بھٹ کے ساتھ فلم میں کام کرنے سے انکار کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایک معروف فلمساز نے عمران ہاشمی کو عالی بھٹ کے ساتھ رومانوی فلم میں مرکزی کردار نبھانے کی پیشکش کی مگر انھوں نے فوراً ہی اس پیشکش پر انکار کردیا اور کہا… Continue 23reading اس کے ساتھ بھائی کا کردار کرسکتاہوں کوئی اور نہیں۔۔عمران ہاشمی نے اہم اداکارہ کے ساتھ کام سے انکارکرکے حیران کرڈالا







































