ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف بھارتی اداکارہ ودیا بالن ڈینگی کا شکارہوگئیںاورانہیں سخت بخارہوگیا جس کے بعد ڈاکٹرز نے انہیں طویل آرام کا مشورہ دے دیا ہے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ حال ہی میں امریکا سے اپنی فلم “کہانی ٹو” کی شوٹنگ کے بعد واپس آئیں جس کے بعد وہ بیمارہوگئیں جس کے بعد ان کے کچھ ٹیسٹ ہوئے جس میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی جس پر ڈاکٹروں نے اداکارہ کو10 دن آرام کا مشورہ دیا ہے۔معروف اداکارہ آج کل دوفلموں کی شوٹنگ میں مصروف تھی لیکن اب ان فلموں میں ان کی شوٹنگ بعد بھی کی جائے گی ۔
معروف بھارتی اداکارہ کوڈاکٹروں نے آرام کرنے کامشورہ دیدیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وراثت
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
عوام ہوشیار! یہ مشہور اینٹی بائیوٹک ہرگز استعمال نہ کریں، الرٹ جاری
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
ہاسٹل میں قیام پذیر 4 طالبات کو سانپ نے ڈس لیا
-
،تحریکِ انصاف کے متعدد رہنمائوں کا پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا اعلان
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
ممانی کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بھانجے نے ماموں کو ہلاک کردیا
-
ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری! 3 ہفتوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا
-
میرا بیٹا منت مرادوں کے بعد پیدا ہوا، ظالم نے میری دنیا اجاڑ دی، 6 سالہ ولی کے والد کی دہائی



















































