بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

آفریدی کوٹیم میں شامل نہ کیا گیا تو۔۔میں پاکستانی سفارتخانے کے باہر یہ کام کروں گی !!معروف بھارتی اداکارہ نے ایسی دھمکی دیدی کہ جان کر حیران رہ جائیں گے

datetime 16  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی( آن لائن ) عرشی خان نے شاہد آفریدی کوپاکستانی ٹیم میں شامل نہ کرنے پربے شرمانہ دھمکی دے ڈالی تفصیلات کے مطابق بالی وڈ اداکارہ اور ماڈل عرشی خان نے شاہد آفریدی کو پاکستان ٹیم میں شامل نہ کرنے پر احتجاج کرنے کا اعلان کر دیا۔ مقامی میڈیا کو جاری کردہ ایک بیان کے مطابق بالی وڈ حسینہ عرشی خان شاہد آفریدی کی حمایت میں کھل کر سامنے آگئیں اور اعلان کیا ہے کہ اگر شاہد آفریدی کو پاکستانی ٹیم میں شامل نہ کیا گیا تو وہ نئی دہلی میں پاکستانی سفارتخانے کے سامنے برہنہ ہو کر دھرنا دیں گی۔ عرشی خان کا کہنا تھا کہ شاہد آفریدی ابھی بھی نوجوان ، فٹ اور ان فارم ہیں تاہم انہیں ہر فارمیٹ میں کھیلنے کا موقع دیا جانا چاہئیے۔’’ اگر آفریدی کو اس مرحلے پر ٹیم سے نکالا گیا تو یہ پاکستانی کرکٹ کیلئے بڑا نقصان ہو گا ‘‘۔جب ان سے پوچھا گیا کہ انہوں نے کیسے اندازہ لگایا کہ آفریدی فٹ اور ان فارم ہیں تو اداکارہ کا کہنا تھا کہ آفریدی کی صلاحیت اور بہادری کے بارے میں مجھ سے بہتر کون جان سکتا ہے ؟ عرشی خان نے بتایا کہ اگر پی سی بی نے اپنا فیصلہ تین ہفتوں میں واپس نہ لیا تووہ پی سی بی کے فیصلے کے خلاف نئی دہلی میں پاکستانی سفارتخانے کے باہر برہنہ ہو کر دھرنا دیں گے۔’’ آفریدی پاکستان کیلئے ایک سرمایہ تھے اور پاکستانی عوام کو بھی اپنے کپتان کیلئے آواز بلند کرنی چاہئیے ‘‘۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…