بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

معروف اداکار انتقال کر گئے کس حال میں انتقال ہوا؟ انتہائی افسوس ناک خبر

datetime 16  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( آن لائن ) اسٹیج و فلموں کے اداکار فاروق عرف لاڈلا کسمپرسی کی حالت میں میو اسپتال میں انتقال کرگئے۔ تفصیلات کے مطابق ماضی کے اداکار فاروق لاڈلا کو نامعلوم شخص میو اسپتال لے کر آیا اور ایمرجنسی کے باہر بٹھا کرچلا گیا تاہم ایمرجنسی کے باہر موجود لوگوں نے پرچی بنوائی تو اداکار کا انتقال ہوچکا تھا جب کہ اداکار کی میت کئی گھنٹوں تک میو اسپتال کی ایمرجنسی کے باہر پڑرہی جس کی شناخت کے بعد اسپتال انتظامیہ نے لاش کوموچڑی منتقل کیا۔فاروق لاڈلہ نے مختلف فلموں اور اسٹیج ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں تاہم کافی عرصے سے خرابی صحت کے باعث فلم اور اسٹیج سے کنارہ کشی اختیار کرچکے تھے۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…