اڑی حملہ ۔۔۔! لتا منگیشکر نے بھی بڑا اعلان کر دیا
ممبئی(این این آئی) اوڑی میں دہشت گردانہ حملے میں ہلاک 18 جوانوں کے غم میں لتا منگیشکر اس مرتبہ اپنی سالگرہ نہیں منائیں گی، انہوں نے ٹوئٹر پر اس بات کا اعلان کیا ہے، ساتھ ہی ساتھ انہوں نے ہم وطنوں نے ‘آرمی ویلفیئر فنڈ میں اپنی مرضی سے پیسہ جمع کرنے کی بھی اپیل… Continue 23reading اڑی حملہ ۔۔۔! لتا منگیشکر نے بھی بڑا اعلان کر دیا