اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

پاکستان اور بھارت میں اپنی خوبصورتی کا ڈنکا بجانے والی پاکستانی معروف خاتون نے منگنی کر لی ۔۔ دولہے میاں کون ہیں ؟ سوشل میڈیا پر ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا

datetime 26  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) کوک اسٹوڈیو کے سیزن 9 سے شہرت حاصل کرنے والی خوبصورت اوردلکش گلوکارہ مومنہ مستحسن نے منگنی کرلی ہے جس کے بعد اس تقریب کی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہیں۔گزشتہ دنوں گلوکارہ مومنہ مستحسن نے امریکا کے رہائشی بینکر علی نقوی سے منگنی کرلی ہے جب کہ دونوں کی منگنی کی تقریب انتہائی سادگی کے ساتھ انجام پائی جس میں رشتے داروں اور قریبی دوستوں نے شرکت کی۔دوسری جانب گلوکارہ کی منگنی کی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے انہیں مبارک باد کے پیغامات دیئے جارہے ہیں اور سماجی رابطے کی وب سائٹ ٹوئٹر پر گلوکارہ کی شادی ٹاپ ٹرینڈ بن گئی ہے۔واضح رہے کہ مومنہ مستحسن اور گلوکار علی ظفر کے بھائی دانیال ظفر کے درمیان قریبی تعلقات کی خبریں بھی گردش کرتی رہی ہیں

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…