بہتر ہے کہ پاکستانی فنکار بھارت چھوڑ کر چلے جائیں،ایک اوربھارتی اداکاربھی بول پڑا
ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک )بالی ووڈ اداکار نوازالدین صدیقی نے کہاہے کہ بھارت اورپاکستان کے درمیان کشیدہ صورتحال کے پیش نظر یہی بہترہے کہ پاکستانی فنکار بھارت چھوڑ کر چلے جائیں۔ٹائمز آف انڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق ایک پریس کانفرنس کے دوران نوازالدین صدیقی سے پاکستانی فنکاروں کے حوالے سے سوال کیا گیا تھا جس… Continue 23reading بہتر ہے کہ پاکستانی فنکار بھارت چھوڑ کر چلے جائیں،ایک اوربھارتی اداکاربھی بول پڑا