منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

بات صرف پاکستان کی نہیں،اوم پوری نے بھارتی فوج کے بارے میں کیا کچھ بولا؟حیرت انگیز انکشافات،مقدمہ درج

datetime 4  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی) اوڑی حملے اور پاکستانی فنکاروں پر پابندی لگانے کے خلاف بات کرنے پر بولی وڈ کے معروف اداکار اوم پوری کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔اوم پوری نے ایک لائیو ٹی وی شو کے دوران اوڑی حملے میں ہلاک ہونے والے بھارتی فوجیوں کے حوالے سے بیانات دیئے تھے، جس کے بعد سنگھرش نامی ایک تنظیم نے ممبئی کے اندھیری پولیس سٹیشن میں اوم پوری کے خلاف مقدمہ درج کروایا۔رپورٹ کے مطابق ایک شو کے دوران اوم پوری کا کہنا تھا کہ فوجیوں سے کس نے کہا تھا کہ وہ آرمی میں جائیں؟ کس نے ان سے کہا تھا کہ اسلحہ اٹھائیں؟اوم پوری کا کہنا تھا کہ جب حکومت کوئی ایکشن لے تو ہم سب کو خاموش رہنا چاہیے، میں 6 مرتبہ پاکستان کا دورہ کرچکا ہوں، مجھے وہاں سے ہمیشہ پیار ہی ملا ہے، اگر پاکستانی اداکار بھارت میں کام چھوڑ کر چلے جائیں تو بھارت کا بھی نقصان ہوگا۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…