عامر خان کو بڑی خوشخبری مل گئی
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان کی فلم ’’دنگل‘‘نے ریلیز ہوتے ہی دھوم مچادی اور فلم نے پہلے روز ہی کروڑوں کی کمائی کرلی ہے۔بالی ووڈ اسٹار عامر خان کی فلم ’’دنگل‘‘ نے آتے ہی کامیابی کے جھنڈے گاڑنے شروع کردیئے ہیں اور فلم نے باکس آفس پر کمائی میں کئی ریکارڈ… Continue 23reading عامر خان کو بڑی خوشخبری مل گئی