جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

مقبول ترین اداکاروں میں کونسا کس نمبر پر ، پہلے نمبر ایسا اداکار آگیا کہ ہر کوئی دنگ رہ گیا

datetime 25  دسمبر‬‮  2016 |

ممبئی(آن لائن) بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے اس سال مشہور جریدے فوربزکی جانب سے جاری کی گئی مشہورشخصیت کی فہرست میں شاہ رخ اورعامر خان کو پیچھے چھوڑتے ہوئے پہلے نمبرپرجگہ بنائی ہے۔برطانوی جریدے فوربزکی جانب سے بھارت میں مشہورشخصیت کی فہرست جاری کی گئی، جس میں سال 2016 میں پہلے نمبر پرمشہورشخصیت کی جگہ سلمان خان نے بنائی۔
سلمان خان نے گزشتہ سال پہلے نمبر آنے والے کنگ شاہ رخ خان کو بھی پیچھے چوڑدیا ہے جب کہ ٹاپ ٹین میں مسٹرپرفیکشنسٹ عامرخان جگہ نہیں بنا پائے۔جریدے کی جانب سے جاری کی گئی فہرست میں پہلے نمبراداکارسلمان خان، دوسرے نمبرپرشا ہ رخ خان، تیسرے نمبر پر بھارتی کھلاڑی ویرات کوہلی، چوتھے نمبرپراداکاراکشے کمار، پانچویں نمبرپربھارتی کھلاڑی مہیندرا سنگھ دھونی جب کہ چھٹے نمبر اداکارہ دپیکا پڈوکون نے اپنی جگہ بنائی۔
اداکارہ نے رواں سال اداکارہ پریانکا چوپڑا کو پیچھے چوڑدیا جو کہ آٹھویں نمبرپرموجود ہیں۔میگزین میں ساتویں نمبرپرسابق کھلاڑی سچن ٹنڈولکر، نویں نمبرپراداکار امیتابھ بچن جب کہ 2016 میں سب سے زیادہ ٹیکس دینے والے اداکار ہریتھک روشن دسویں نمبرپرہیں۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…