اداکارہ نور اور حامد ولی میں علیحدگی کی اصل وجہ سامنے آگئی
لاہور (آئی این پی) چار شادیاں کرنے والی اداکارہ نور نے اپنے چوتھے شوہر سے اختلافات کے بعد علیحدگی کیلئے لاہور کی مقامی عدالت سے رجوع کرلیا۔ پیر کو ذرائع کے مطابق اداکارہ نور نے ولی حامد سے علیحدگی کے لیے خلع کی درخواست دائر کردی،شادی ڈیڑھ سال پہلے ہوئی تھی۔ولی حامد معروف گلوکار حامد… Continue 23reading اداکارہ نور اور حامد ولی میں علیحدگی کی اصل وجہ سامنے آگئی



































