جمعہ‬‮ ، 05 جون‬‮ 2026 

اداکارہ نور اور حامد ولی میں علیحدگی کی اصل وجہ سامنے آگئی

datetime 28  مارچ‬‮  2017 |

لاہور (آئی این پی) چار شادیاں کرنے والی اداکارہ نور نے اپنے چوتھے شوہر سے اختلافات کے بعد علیحدگی کیلئے لاہور کی مقامی عدالت سے رجوع کرلیا۔ پیر کو ذرائع کے مطابق اداکارہ نور نے ولی حامد سے علیحدگی کے لیے خلع کی درخواست دائر کردی،شادی ڈیڑھ سال پہلے ہوئی تھی۔ولی حامد معروف گلوکار حامد علی خان کے بیٹے ہیں۔ واضح رہے کہ نور نے پہلی شادی 2008 میں دبئی کے ہندو تاجر وکرم سے کی تھی، دوسری

شادی 2010 میں ڈائریکٹر فاروق مینگل سے کی تھی یہ شادی صرف 4 ماہ چل سکی تھی، تیسری شادی 2012 میں عون چودھری سے کی اوروہ بھی چند ماہ چل سکی تھی۔ 3 شادیوں کی ناکامی کے بعد نور نے 2015 میں ساتھی اداکار ولی حامد سے چوتھی شادی کی اوراب دو سال بعد انہوں نے خلع کیلئے لاہور کی مقامی عدالت سے رجوع کرلیا ہے ۔درخواست میں اداکارہ کا کہنا تھا ہماری سوچیں ایک دوسرے سے نہیں ملتیں اس لیے علیحدگی کا فیصلہ کیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…