جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان کی معروف اداکارہ نے اپنے چوتھے شوہر سے بھی علیحدگی کی درخواست دیدی۔۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ معروف اداکارہ کون ہیں ؟ 

datetime 27  مارچ‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) اداکارہ نور کا چوتھے شوہر سے بھی علیحدگی کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کےمطابق اداکارہ نور نے ولی حامد سے علیحدگی کے لیے خلع کی درخواست دائر کردی،شادی ڈیڑھ سال پہلے ہوئی تھی۔ولی حامد معروف گلوکار حامد علی خان کے بیٹے ہیں،

نور نے پہلی شادی 2008 میں دبئی کے ہندو تاجر وکرم سے کی تھی، دوسری شادی 2010 میں ڈائریکٹر فاروق مینگل سے کی تھی۔ذرائع کے مطابق نور کی فاروق مینگل سے شادی صرف 4 ماہ چل سکی تھی، تیسری شادی 2012 میں عون چودھری سے کی اوروہ بھی چند ماہ چل سکی تھی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…