جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

شادی کے بارے میں ابھی کچھ نہیں سوچا‘نرگس فخری

datetime 27  مارچ‬‮  2017 |

ممبئی (این این آئی) راک سٹار سے سلور سکرین پر جلوہ گر ہونیوالی نرگس فخری نے گزشتہ روز ایک بھارتی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اپنے کام میں بہت مصروف اور خوش ہوں ، اپنے بارے میں افواہوں سے پریشان ہو جاتی ہوں کیونکہ لوگ چھوٹی سی بات کو رائی کا پہاڑ بنا دیتے ہیں۔نرگس فخری کہتی ہیں کہ دوست

بہت ہیں لیکن شادی کے بارے میں ابھی کچھ نہیں سوچا۔فضول قسم کے سکینڈلز سے بہت ٹینشن ہو جاتی ہے اور محبت کیلئے میرے پاس وقت نہیں ہے+

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…