جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

باپ کی سفارش نہیں اپنی سفارش سے آگے آئی ہوں، اداکارہ سوناکشی سنہا

datetime 27  مارچ‬‮  2017 |

ممبئی (آئی این پی)بالی ووڈ کی دیسی بیوٹی گرل اداکارہ سوناکشی سنہا کا کہنا ہے کہ فلم انڈسٹری میں کامیابی اپنے فن کے بل بوتے پر حاصل کی ہے‘ باپ کے نام سے نہیں اپنی صلاحیتوں سے آگے آئی ہوں۔ گزشتہ روز ایک تقریب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سوناکشی سنہا نے کہا کہ فلموں میں اپنی نمائش کر کے کامیابی پر یقین نہیں رکھتی۔ انہیں ایسا کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے اور ڈائریکٹرز بھی ان کے پاس ایسے کردار لے

کر نہیں آتے۔ان کی فلمیں اس دکھاوے کے بغیر بھی کامیاب ہورہی ہیں۔ سوناکشی کا کہنا ہے کہ وہ اپنی مرضی کی مالک ہیں لیکن خاندان بھی اہم ہے۔ وہ والدین سے مشورے لیتی ہیں اور والدین کے مشوروں کا ان کی زندگی میں اہم کردار ہے۔ انہوں نے کہا کہ اپنے والد ماض کے معرو ف اداکار شترو گن سنہا کی سفارش پر نہیں اپنی صلاحیتوں کے بل بوتے پر آگے آئی ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…