ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

فلم ’’ٹائیگر زندہ ہے‘‘ رواں سال دسمبر میں سینما گھروں کی زینت بنے گی

datetime 27  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ فلم ’’ٹائیگر زندہ ہے‘‘ رواں سال دسمبر میں سینما گھروں کی زینت بنے گی‘ فلم میں دبنگ خان مرکزی کردار ادا کریں گے-کترینہ کیف ’’ٹائیگر زندہ ہے‘‘ کے گانے کی ریکارڈنگ کے بعد آسٹریا سے واپس آگئیں، کترینہ ان دنوں بالی وڈ سٹار سلمان خان کے ساتھ فلم کی شوٹنگ مصروف ہیں۔کترینہ کیف آسٹریا سے واپس لوٹ آئیں۔ اداکارہ فلم ٹائیگر زندہ ہے کے گانے کی ریکارڈنگ کے سلسلہ میں آسٹریا گئی

تھیں۔ ان کے ساتھ فلم میں دبنگ خان مرکزی کردار ادا کرتے ہوئے نظر آئیں گے۔ اس سے قبل دونوں اداکاروں نے فلم ایک تھا ٹائیگر میں ایک ساتھ اداکاری کے جوہر دکھائے تھے۔ قطرینہ آسٹریا میں ایک رومانوی گانے کی عکسبندی کیلئے گئی تھیں۔ آسٹریا میں ان کا قیام 12 روز پر محیط تھا۔ فلم کی دیگر کاسٹ میں پریش راول، مہیش بابو اور سندیپ شامل ہیں۔ فلم رواں سال دسمبر میں سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…