شاہ رخ خان کے بڑے بیٹے آریان خان سکول میں فٹبال کھیلتے ہوئے شدید زخمی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) شاہ رخ خان کے بڑے بیٹے آریان خان سکول میں فٹبال کھیلتے ہوئے شدید زخمی ،چہرے پر شدید چوٹیں، ڈاکٹرز نے سرجری کا مشورہ دے ڈالا،بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق شاہ رخ خان کے بڑے بیٹے آریان خان سکول میں فٹبال کھیل رہے تھے کہ اس دوران اپنی ناک تڑوا بیٹھے… Continue 23reading شاہ رخ خان کے بڑے بیٹے آریان خان سکول میں فٹبال کھیلتے ہوئے شدید زخمی