رشی کپور کے خلاف مقدمہ درج ۔۔ وجہ ایسی کہ جان کر حیران ہوئے بغیر رہ نہیں پائیں گے
ممبئی(این این آئی)بالی وود اداکار رشی کپور کے خلاف درخت کاٹنے پر مقدمہ درج کرلیا گیا ۔بھارتی ویب سائٹ کے مطابق ممبئی کے کھار پولیس اسٹیشن میں برہان میونسپل کارپوریشن (بی ایم سی) کی جانب سے رشی کپور اور ان کے ٹھیکیدار کے خلاف درختوں کے تحفظ ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر مقدمہ درج… Continue 23reading رشی کپور کے خلاف مقدمہ درج ۔۔ وجہ ایسی کہ جان کر حیران ہوئے بغیر رہ نہیں پائیں گے