ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

اداکارہ میرا کا مریم نواز کومنہ توڑ جواب سوشل میڈیا پر ٹویٹ وائرل ہو گئی!!

datetime 4  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ماہ رمضان اپنی تمام تر برکتوں کے ساتھ جاری ہے مگرپاکستانی عوام بجلی کی لوڈشیڈنگ کی وجہ سے مصیبت میں مبتلا ہیں اور سحر او افطار کے اوقات میں بھی ان کو اس مشکل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔اداکارہ میرا جو کہ آئے دنوں اپنے عجیب اور دلچسپ بیانات کی وجہ سے خبروں کی زینت بنی رہتی ہیں اور وہ مریم نواز پر لوڈشیڈنگ کے حوالے سے تنقید کرنے کا کوئی بھی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتی ہیں،اداکارہ نے ایک مرتبہ پھر وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز پر تنقید کے نشتر برساتے اور ’حملہ‘ کرتے ہوئے تمام تر توجہ اپنی طرف مرکوز کروا لی ہے۔

ہوا کچھ یوں کہ گزشتہ دنوں مریم نواز نے اپنے والد وزیراعظم میاں نواز شریف کے مختلف منصوبوں کی کامیابی کا ذکر کرتے ہوئے تصاویر جاری کیں،مگر اداکارہ میرا کو تو جیسے موقع مل گیا اپنی بات کہنے کا اور انہو ں نے مریم نواز کے اس ٹوئٹ کے جواب میں ٹوئٹ کرتے ہوئے وزیراعظم کی صاحبزادی سے سوال پوچھ ڈالا کہ ”میڈیم،ہم روزے رکھ رہے ہیں ۔بجلی کیوں نہیں آرہی؟“ میرا کے اس بیان سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ وہ ایسے موقعوں کو بھرپور فائدہ اٹھانا جانتی ہیں اور چپ رہنے والی نہیں ہیں۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…