سلمان کو زوردار مکا پڑ گیا ،جانتے ہیں مکا مارنے والا کون تھا ؟
ممبئی(این این آئی) بالی وڈ کے سلطان سلمان خان کی بچوں سے محبت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں یہی وجہ ہے کہ وہ اپنے ننھے بھانجے آہل سے بھی بے انتہا محبت کرتے ہیں۔سلمان خان کی منہ بولی بہن ارپیتا خان کے شوہر ایوشمان شرما نے انسٹا گرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے اور… Continue 23reading سلمان کو زوردار مکا پڑ گیا ،جانتے ہیں مکا مارنے والا کون تھا ؟