اتوار‬‮ ، 08 فروری‬‮ 2026 

اداکارہ قسمت بیگ کا قتل،’’سودا‘‘ کس نے کیا؟انتہائی شرمناک تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 28  مئی‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) اداکارہ قسمت بیگ کے قاتل مزمل بٹ کا کہنا ہے کہ قسمت بیگ کی والدہ اور مقدمے کے مدعی اسکے بہنوئی نے مجھ سے ایک کروڑ اسی لاکھ روپے لیکر صلح کی ہے، جو انہیں نقد رقم کی صورت میں ادا کئے ہیں۔جبکہ اس صلح میں اور کوئی شامل نہیں تھا

صرف قسمت بیگ کی والدہ اور بہنوئی تھے، خدا واسطے معاف کرنے والے تمام دعوے جھوٹے ہیں۔ مزمل بٹ کا کہنا ہے کہ جب ایک کروڑ اسی لاکھ روپے ادا کئے تو اس کے بہنوئی نے اگلے ہی روز عدالت میں بیان دے دیا کہ میں اسے نہیں پہچانتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بٹرفلائی افیکٹ


وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…