معروف بھارتی دبنگ اداکارہ سوناکشی سنہا کے گھر خوشی کا سماں ۔۔ ہر طرف سے مبارکبادیں آنے لگیں
ممبئی (آئی این پی)بولی وڈ کی دبنگ اداکارہ سوناکشی سنہا 30 سال کی ہو گئیں اور انہوں نے اپنی سالگرہ اپنی فیملی کے ساتھ منائی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دبنگ گرل سونا کشی سنہا 2 جون 1987ء کو معروف اداکار شترو گھن سنہا کے گھر پیدا ہوئی تھیں اور ابتدا میں وہ بہت موٹی… Continue 23reading معروف بھارتی دبنگ اداکارہ سوناکشی سنہا کے گھر خوشی کا سماں ۔۔ ہر طرف سے مبارکبادیں آنے لگیں