ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

بھارت کی معروف شخصیت نے رابی پیرز ادہ کو مس ورلڈ بننے کا مشورہ دیدیا ۔۔ کیا پاکستانی اداکارہ اس مشورے پر عمل کریں گی ؟اہم انکشاف   

datetime 3  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی ) بھارتی کوریو گرافر ریشماں نے کہا ہے کہ پاکستان میں ایک سے بڑھ کر ایک اداکار موجود ہے ،پاکستانی فلم ’’شور شرابا ‘‘کی شوٹنگ کے دوران مجھے اداکارہ رابی پیر زادہ کو قریب سے دیکھنے اور جاننے کا موقع ملا جس کے بعد میں یہ بات باآسانی کہہ سکتی ہوں کہ رابی پیرزادہ میں عالمی حسینہ بننے کی تمام خوبیاں موجود ہیں

اور ان کو میں نے مس ورلڈ بننے کے لئے مشورہ بھی دیا تھا مگر شاید اس کا گھریلو ماحول اس کو اس چیز کی اجازت نہیں دیتا ،اگررابی پیر زادہ بھارت میں ہوتی تو مس انڈیا کا ٹائٹل لازمی حاصل کرلیتی ۔ انہوںنے کہاکہ میرے نزدیک رابی پیرزادہ مس پاکستان ہیں ۔ ریشماں نے کہاکہ پاکستان میں فلم ’’شور شرابا ‘‘کے دوران مجھے جس قدر محبت ملی اسکو میں ساری زندگی فراموش نہیں کرسکتی ۔ انہوںنے کہاکہ فلم ’’شورشرابا ‘‘میں اپنی تمام صلاحیتیں استعمال کی ہیں اور مجھے یقین ہے کہ اس فلم کی کامیابی کے ساتھ اس کے گانے بھی زبردست ہٹ ہونگے ۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…