منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

’’طیارہ حادثہ ‘‘ بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ۔۔ فرانس کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بیان جاری کر دیا

datetime 1  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی) فرانس کی ویب سائٹ نے بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کے پیرس میں طیارہ حادثے میں مرنے کی خبرجاری کردی جو کہ سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہونے کے بعد افواہ نکلی۔ فرانس کی نیوز ویب سائٹ کے مطابق بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان بیٹی سہانا خان کی سالگرہ منانے کے بعد اپنے ذاتی معاونین اوردیگر ساتھیوں کے ہمراہ گلف اسٹریم کی پرواز جی 550 جیٹ کے ذریعے بزنس میٹنگ کے لیے جارہے تھے

کہ ان کا جہاز پیرس کے نواح میں گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں شاہ رخ خان ساتھیوں سمیت ہلاک ہوگئے۔کنگ خان کے مرنے کی خبر جنگل کی آگ کی طرح سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جب کہ متعدد بھارتی ویب سائٹس نے بھی تصدیق کیے بغیر کنگ خان کے مرنے کی خبر شائع کی لیکن فرانس کی سول ایوی ایشن اتھارٹی کو معاملے میں کودنا پڑا اور انہوں نے خبر کو من گھڑت قرار دیدیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…