بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

ماضی میں مادھوری ڈکشٹ نے کس معرو ف گلوکار کو شادی کی پیشکش کی اور انہوں نے کیا کہہ کر مادھوری کو انکار کردیا ؟ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

datetime 29  مئی‬‮  2017 |

ممبئی (این این آئی) بالی ووڈاداکارہ مادھوری کا ماضی کا واقعہ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہاہے کہ اداکارہ نے اپنے دور کے مشہور ترین گلوکار سریش واڈیکر کو شادی کی پیشکش کی تھی لیکن گلوکار نے اسے ٹھکر ادیا تھا۔سریش واڈیکر نے مادھوری کی شادی کی پیشکش یہ کہہ کر ٹھکرا دی تھی کہ لڑکی بہت دبلی پتلی ہے جبکہ مادھوری کے والدین بھی نہیں چاہتے تھے کہ ان کی بیٹی فلموں میں کیریئر بنائے ۔

اس لیے انہوں نے لڑکے کی تلاش شروع کر دی تھی اور یہ تلاش سریش واڈیکر پر جا کر ختم ہوئی۔ مادھوری ،سریش سے 12سال چھوٹی ہیں ، سریش کی طرف سے شادی کی پیشکش ٹھکرائے جانے کے بعد مادھوری کے والدین زیادہ پریشان رہنے لگ گئے تھے کیونکہ ان کا سوچنا تھا کہ اگر مادھوری نے زیادہ فلموں میں کام کر لیا تو ان کی شادی میں مسائل آئیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…