پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

بھارتی معروف اداکارہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

datetime 4  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)بالی ووڈ کی بے باک اداکارہ راکھی ساونت کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے گئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق لدھیانہ کی ایک عدالت نے سیج والمکی کمیونٹی کیخلاف توہین آمیز الفاظ استعمال کئے تھے جس پر اداکارہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کئے گئے ہیں۔راکھی ساونت کے توہین آمیز بیان کے ردعمل میں لدھیانہ میں مظاہرے شروع ہوگئے تھے

اور مظاہرین کی جانب سے اداکارہ کو فوری طور پر گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا جبکہ اسی تناظر میں ایک مقامی عدالت نے9 مارچ کو راکھی ساونت کے وارنٹ گرفتاری جاری کئے تھے اور ریمارکس دیئے تھے کہ اداکارہ کے بیان سے والمکی کمیونٹی کے جذبات کو ٹھیس پہنچی تاہم راکھی ساونت ان تمام الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ایسا کوئی بیان نہیں دیاتاہم پھر بھی اپنے تمام بہن بھائیوں سے معذرت چاہتی ہوں کیونکہ میرا ارادہ کسی کو ٹھیس پہنچانا نہیں تھا۔

موضوعات:



کالم



ایک ہی راستہ بچا ہے


جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…