جمعہ‬‮ ، 05 جون‬‮ 2026 

اداکارہ میرا کا مریم نواز کومعنی خیز جواب،سوشل میڈیاپر وائرل ہوگیا

datetime 4  جون‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی ) ہر آئے دن اپنے عجیب اور دلچسپ بیانات کی وجہ سے خبروں کی زینت بننے والی اداکارہ میرا کا مریم نواز کی ٹویٹ پر جواب وائر ل ہو گیا۔اداکارہ میرا مریم نواز پر لوڈشیڈنگ کے حوالے سے تنقید کرنے کا کوئی بھی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتی ہیں۔

اداکارہ نے ایک مرتبہ پھر مریم نواز پر تنقید کے نشتر برساتے ہوئے تمام تر توجہ اپنی طرف مرکوز کروا لی ہے۔ ادا کارہ میرا نے مریم نواز کی ٹویٹ پر جواب دیتے ہوئے کہا کہمیڈیم لائٹ نہیں آرہی دیکھتے ہی دیکھتیمیرا کا یہ ٹویٹ سوشل میڈیا پر وائر ل ہو گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…