ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

دبنگ خان امیر ترین ہونے کے باوجود چھوٹے سے فلیٹ میں کیوں رہتے ہیں؟

datetime 4  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی وڈ اداکار سلمان خان نے کہا کہ وہ ہمیشہ اپنے باندرا کے فلیٹ میں رہائش پذیر رہیں گے۔اداکار سلمان خان نے اپنی تازہ گفتگو میںکہا کہ اگرچہ وہ بڑا بنگلہ خریدنے کے قابل ہیں اس کے باوجود بھی وہ ہمیشہ اپنے باندرا کے فلیٹ میں رہائش پذیر رہیں گے کیونکہ اس فلیٹ سے ان کی بہت سی بچپن کی یادیں جڑی ہیں،

دوسری بڑی وجہ یہ ہے کہ ان کے والدین کا اس فلیٹ سے بہت لگاؤ ہے اور وہ یہیں رہنا چاہتے ہیں،اداکار نے اپنی نئی فلم ٹیوب لائٹ کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ فلم میں ان کا کردار منفرد ہے امید کرتے ہیں فلم کامیابی سے ہمکنار ہو گی،فلم کا ٹریلر ریلیز ہو چکا ہے جسے اب تک ان کے سینکڑوں مداح دیکھ اور پسند کر چکے ہیں،فلم 23 جون کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…