بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان طیارہ حادثے میں اپنی موت کے افواہ کے بعد میدان میں آگئے

datetime 3  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (آن لائن)بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان طیارہ حادثے میں اپنی موت کے افواہ کے بعد میدان میں آگئے ۔ شاہ رخ خان نے حادثے سے متعلق ایک دلچسپ ٹوئٹ کے ساتھ اپنی تصویر بھی شیئر کی جس میں وہ بالوں پر ہاتھ پھیر کر حیرانی کا اظہار کررہے ہیں، ٹوئٹ میں شاہ رخ خان نے کہا کہ خدا کا شکر ہے کہ فلم کے سیٹ پر خطرناک حادثے کے باوجود وہ بچ گیا ہوں۔یاد رہے شاہ رخ خان آنند لال رائے کی فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہیں

اورچند روز قبل فلم سٹی میں شوٹنگ کے دوران سیٹ کی چھت گرگئی تھی ، شاہ رخ خان اس حادثے میں بال بال بچ گئے تاہم ٹیم کے 2 ارکان اس میں زخمی ہوئے۔اسی دوران غیر ملکی ویب سائٹ نے دوران شاہ رخ خان کے موت کی خبر چلادی جس میں کہا گیا کہ پیرس میں طیارہ حادثے میں میں کنگ خان ساتھیوں سمیت ہلاک ہوگئے۔ یہ خبر جنگل میں آگ کی طرح پھیل گئی جب کہ کئی بھارتی ویب سائٹ نے بھی تصدیق کیے بغیر یہ خبر شائع کی۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…