منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

شاہ رخ خان کے بڑے بیٹے آریان خان سکول میں فٹبال کھیلتے ہوئے شدید زخمی

datetime 11  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) شاہ رخ خان کے بڑے بیٹے آریان خان سکول میں فٹبال کھیلتے ہوئے شدید زخمی ،چہرے پر شدید چوٹیں، ڈاکٹرز نے سرجری کا مشورہ دے ڈالا،بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق شاہ رخ خان کے بڑے بیٹے آریان خان سکول میں فٹبال کھیل رہے تھے کہ اس دوران اپنی ناک تڑوا بیٹھے اور ان کے چہرے پر شدید چوٹیں آئیں، حادثے کے بعد آریان کو فوراً ہسپتال لے جایا گیا جہاں انہیں طبی امداد دی گئی

تاہم ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ انہیں اپنی ناک کی سرجری کروانا پڑے گی تاکہ چہرہ خراب نہ ہو۔خبر ملتے ہی شاہ رخ تمام کام چھوڑ کر فوراً پہلی فلائٹ پکڑ کر کیلی فورنیا روانہ ہو گئے،رپورٹ کے مطابق شاہ رخ سرجری کے دوران اس کے ساتھ ہی رہیں گے اور اس کیلئے انہوں نے اپنے طے شدہ تمام معاہدوں کو پس پشت ڈال دیا،واضح رہے کہ شاہ رخ خان کے 3بچے ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…