ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

بھارت ،پولیس کا قحبہ خانے پر چھاپہ ، معروف بالی ووڈ فلم ڈائریکٹر کی بیٹی گرفتار،حیرت انگیزانکشافات

datetime 11  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(آئی این پی ) بھارت میں پولیس نے ایک فلیٹ پر چھاپہ مار کر قحبہ خانہ پکڑ لیا جس میں ایک بھارتی فلموں کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر کی بیٹی کو بھی گرفتار کرلیا گیا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریلوے اسٹیشن کے قریب واقع ایک کثیر منزلہ بلڈنگ کے فلیٹ سے پولیس نے تین خواتین شکیلہ شیخ، پشپلتا اور مارگریٹ کو گرفتار کیا ہے ،جو کہ 16،18اور 28 سال کی تین خواتین سے جسم فروشی کروا رہی تھیں ۔ان میں سے ایک لڑکی نے گرفتاری کے دوران خود

کو بالی ووڈ کے ایک ڈائریکٹر کی بیٹی بتایا ہے ۔لیکن اب یہ بات سامنے آئی ہے کہ لڑکی کے والد بطور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کام کرتے ہیں ۔ پولیس نے خواتین کے چنگل سے جن تین لڑکیوں کو چھڑایا ہے، ان میں سے 16 سال کی لڑکی دسویں پاس، 28 سال کی بیوہ ہے ۔جب کہ 18 سالہ لڑکی کا کہنا ہے کہ وہ بالی ووڈ ڈائریکٹر کی بیٹی ہے اور کچھ دنوں پہلے ہی اس کی سگائی ہوئی ہے۔ دسویں پاس لڑکی کا کہنا ہے کہ اس کی والدہ نے اسے زبردستی اس کام میں دھکیلا ہے

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…