جمعہ‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

خوشی ہے ’’دنگل ‘‘کے بعد فلم ’’سیکرٹ سپر سٹار‘‘ میں بھی مجھے عامر خان کیساتھ کام کا موقع ملا،زائرہ نسیم

datetime 30  ستمبر‬‮  2017

خوشی ہے ’’دنگل ‘‘کے بعد فلم ’’سیکرٹ سپر سٹار‘‘ میں بھی مجھے عامر خان کیساتھ کام کا موقع ملا،زائرہ نسیم

ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ زائرہ وسیم نے کہا مجھے خوشی ہے کہ ’’دنگل ‘‘کے بعد فلم ’’سیکرٹ سپر سٹار‘‘ میں بھی مجھے عامر خان کیساتھ کام کرنے کا موقع ملا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق زائرہ وسیم نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ مجھے عامر خان کیساتھ کام کر کے اچھا… Continue 23reading خوشی ہے ’’دنگل ‘‘کے بعد فلم ’’سیکرٹ سپر سٹار‘‘ میں بھی مجھے عامر خان کیساتھ کام کا موقع ملا،زائرہ نسیم

سیف علی خان ماموں بن گئے

datetime 29  ستمبر‬‮  2017

سیف علی خان ماموں بن گئے

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)بالی ووڈ اداکارسیف علی خان کی بہن اداکارہ سوہا علی خان کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔اداکارہ سوہاعلی خان کے ہاں بیٹی کی پیدائش کی اطلاع ان کے اداکارشوہرکنال کھیمو نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر مداحوں کو دی۔کنال کھیمو نےاپنے پیغام میں اپنی خوشی کی انتہا کوظاہرکرتے ہوئے اپنی بچی کی… Continue 23reading سیف علی خان ماموں بن گئے

پاناماپیپرزکیس‘ امیتابھ اورایشوریانے مالی دستاویزات جمع کرادیں

datetime 29  ستمبر‬‮  2017

پاناماپیپرزکیس‘ امیتابھ اورایشوریانے مالی دستاویزات جمع کرادیں

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن اوران کی بہواداکارہ ایشوریا رائے نے پاناما پیپرز کی تحقیقات کے سلسلے میں انفورسمنٹ ڈائریکٹر(ای ڈی) کے ساتھ اپنے مالی معاملات کی دستاویزات بھارتی انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ میں جمع کرادیں۔پانامالیکس اورآف شورکمپنیوں کی حقیقت نے دنیا میں ہلچل مچادی ہے، پاناما دستاویزات سامنے آنے کے بعد… Continue 23reading پاناماپیپرزکیس‘ امیتابھ اورایشوریانے مالی دستاویزات جمع کرادیں

رنبیر کپور 35برس کے ہوگئے‘کرن جوہر کا زبردست تحفہ

datetime 29  ستمبر‬‮  2017

رنبیر کپور 35برس کے ہوگئے‘کرن جوہر کا زبردست تحفہ

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے معروف ہدایت کار کرن جوہر نے بھارتی فلم انڈسٹری کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور کو ان کی سالگرہ کے موقع پر فلم کا تحفہ دیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے باصلاحیت اداکار رنبیر کپور 35 برس کے ہو گئے ہیں اور ان کی سالگرہ کی تقریب… Continue 23reading رنبیر کپور 35برس کے ہوگئے‘کرن جوہر کا زبردست تحفہ

بالی ووڈ فلم’ ’جڑواں ٹو‘‘سینما گھروں کی زینت بن گئی

datetime 29  ستمبر‬‮  2017

بالی ووڈ فلم’ ’جڑواں ٹو‘‘سینما گھروں کی زینت بن گئی

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے دبنگ خان کی ماضی کی بلاک بسٹر فلم’’جڑواں‘‘ کا سیکوئل ’’جڑواں ٹو‘‘ سنیما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کردی گئی۔فلم میں اس بار سلمان خان نہیں بلکہ ان کی جگہ بالی ووڈ کے نئے اداکار ورون دھون جلوہ گر ہورہے ہیں۔ڈیوڈ دھون کی ہدایت کاری میں بننے والی… Continue 23reading بالی ووڈ فلم’ ’جڑواں ٹو‘‘سینما گھروں کی زینت بن گئی

عامر خان فلم’’ سیکرٹ سپر سٹار ‘‘میں میوزک پروڈیوسر کا کردار ادا کریں گے

datetime 29  ستمبر‬‮  2017

عامر خان فلم’’ سیکرٹ سپر سٹار ‘‘میں میوزک پروڈیوسر کا کردار ادا کریں گے

ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ اداکار عامر خان اپنی آنیوالی فلم’’ سیکرٹ سپر سٹار‘‘ میں میوزک پروڈیوسر کا کردار ادا کرتے نظر آئیں گے۔ عامر خان نے اپنے کردار اور حلیے کی تیاری سے متعلق ایک ویڈیو اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر شیئر کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق عامر خان نے اس فلم میں… Continue 23reading عامر خان فلم’’ سیکرٹ سپر سٹار ‘‘میں میوزک پروڈیوسر کا کردار ادا کریں گے

ٹائیگرشروف کے گھرچھوڑنے کی افواہ نے ہلچل مچا دی

datetime 29  ستمبر‬‮  2017

ٹائیگرشروف کے گھرچھوڑنے کی افواہ نے ہلچل مچا دی

ممبئی(این این آئی) نامور بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شروف کے اپنے والدین اور گھر چھوڑنے کی افوا نے بھارتی میڈیا میں ہلچل مچادی ہے تاہم جیکی شروف نے ان افواہوں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ان کا بیٹا جو دل چاہے کرے یہ اس کی زندگی ہے۔بھارتی میڈیا میں ان دنوں اداکار ٹائیگر شروف… Continue 23reading ٹائیگرشروف کے گھرچھوڑنے کی افواہ نے ہلچل مچا دی

نوازالدین صدیقی کی والدہ دنیا کی 100 متاثر کن خواتین میں شامل

datetime 29  ستمبر‬‮  2017

نوازالدین صدیقی کی والدہ دنیا کی 100 متاثر کن خواتین میں شامل

لندن (این این آئی)برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے 2017 کی دنیا بھر کی 100 متاثر کن خواتین میں بھارتی اداکار نوازالدین صدیقی کی والدہ کو شامل کرلیا۔برطانوی ادارہ ہر سال اس فہرست کا اجراء کرتا ہے، رواں برس یہ فہرست پانچویں بار شائع کی جا رہی ہے۔اس فہرست میں 100 خواتین کو شامل… Continue 23reading نوازالدین صدیقی کی والدہ دنیا کی 100 متاثر کن خواتین میں شامل

پریانکا چوپڑا دنیا کی آٹھویں مہنگی ترین اداکارہ بن گئیں

datetime 29  ستمبر‬‮  2017

پریانکا چوپڑا دنیا کی آٹھویں مہنگی ترین اداکارہ بن گئیں

نیویارک (این این آئی) معروف بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا دنیا کی آٹھویں مہنگی ترین اداکارہ بن گئیں۔امریکی جریدے فوربز نے دنیا میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی ٹی وی اداکارائوں کی فہرست جاری کی ہے جس کے مطابق رواں سال امریکی اداکارہ صوفیا ورگرا نے 41.5 ملین ڈالر کے اثاثوں کے ساتھ سرفہرست… Continue 23reading پریانکا چوپڑا دنیا کی آٹھویں مہنگی ترین اداکارہ بن گئیں

1 151 152 153 154 155 156 157 158 159 160 161 970