بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

خوشی ہے ’’دنگل ‘‘کے بعد فلم ’’سیکرٹ سپر سٹار‘‘ میں بھی مجھے عامر خان کیساتھ کام کا موقع ملا،زائرہ نسیم

datetime 30  ستمبر‬‮  2017 |

ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ زائرہ وسیم نے کہا مجھے خوشی ہے کہ ’’دنگل ‘‘کے بعد فلم ’’سیکرٹ سپر سٹار‘‘ میں بھی مجھے عامر خان کیساتھ کام کرنے کا موقع ملا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق زائرہ وسیم نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ مجھے عامر خان کیساتھ کام کر کے اچھا لگتا ہے کیونکہ عامر خان اور میں ایک دوسرے کیساتھ اپنی زندگی کے تمام واقعات شیئر کرتے

ہیں۔ انہوں نے کہا فلم میں عامر خان میرے والد کا کردار ادا کر رہے ہیں لیکن اس سے زیادہ ہم اچھے دوست کی طرح کام کرتے اور سیٹ پر خوب انجوائے کرتے ہیں۔ واضح رہے کہ فلم کے ہدایتکار ادویت چندن ہیں جبکہ فلم 19 اکتوبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…