بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

بالی ووڈ فلم’ ’جڑواں ٹو‘‘سینما گھروں کی زینت بن گئی

datetime 29  ستمبر‬‮  2017 |

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے دبنگ خان کی ماضی کی بلاک بسٹر فلم’’جڑواں‘‘ کا سیکوئل ’’جڑواں ٹو‘‘ سنیما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کردی گئی۔فلم میں اس بار سلمان خان نہیں بلکہ ان کی جگہ بالی ووڈ کے نئے اداکار ورون دھون جلوہ گر ہورہے ہیں۔ڈیوڈ دھون کی ہدایت کاری میں بننے والی بالی ووڈ کی مزاح اور ایکشن سے بھرپور فلم میں ورون دھون کے علاوہ جیکولین

فرننڈس اور تپسی پنو بھی مرکزی کردار میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھا تی نظرآئیں گی ۔اس فلم کی کہانی2 ایسے جڑواں بھائیوں کے گرد گھومتی ہے جو 2 مختلف شخصیت ہونے کے باوجود ہر تکلیف، خوشی، غم اور مختلف تاثرات میں ایک جیسا محسوس کرتے ہیں۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…