ہفتہ‬‮ ، 07 فروری‬‮ 2026 

عامر خان فلم’’ سیکرٹ سپر سٹار ‘‘میں میوزک پروڈیوسر کا کردار ادا کریں گے

datetime 29  ستمبر‬‮  2017 |

ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ اداکار عامر خان اپنی آنیوالی فلم’’ سیکرٹ سپر سٹار‘‘ میں میوزک پروڈیوسر کا کردار ادا کرتے نظر آئیں گے۔ عامر خان نے اپنے کردار اور حلیے کی تیاری سے متعلق ایک ویڈیو اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر شیئر کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق عامر خان نے اس فلم میں شکتی کمار نامی

ایک ایسے میوزک پروڈیوسر کا کردار ادا کیا ہے جو ہر لڑکی سے فلرٹ کرتا اور اس میں تقریبا ہر برائی موجود ہوتی ہے۔ عامر خان نے شکتی کمار کو اب تک کے مشکل ترین کرداروں میں سے ایک قرار دیا ہے۔ خیال رہے کہ سیکرٹ سپر سٹار آئندہ ماہ ریلیز کی جائیگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئل اینڈ سپیس وار


مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…