دنگل گرل زائرہ وسیم کو جہاز میں ہراساں کرنیوالا گرفتار، یہ شخص کون ہے اور اسے کہاں سے پکڑا گیا
ممبئی(این این آئی) نامور بالی ووڈ اداکارہ زائرہ وسیم کے ساتھ جہازمیں دست درازی کرنے اور انہیں جنسی طور پر ہراساں کرنے والے شخص کو ممبئی سے گرفتار کرلیا گیا۔فلم’دنگل‘میں مسٹر پرفیکشنسٹ عامرخان کی بیٹی کا کردار اداکرنے والی 17 سالہ نامور بالی ووڈ اداکارہ زائرہ وسیم کی گزشتہ روز منظرعام پر آنے والی ویڈیو… Continue 23reading دنگل گرل زائرہ وسیم کو جہاز میں ہراساں کرنیوالا گرفتار، یہ شخص کون ہے اور اسے کہاں سے پکڑا گیا