بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

سلمان خان ممبئی کی سڑکوں پر کیا کرتے پکڑے گئے،کیمرے کی آنکھ نے سب کچھ محفوظ کرلیا

datetime 10  دسمبر‬‮  2017 |

ممبئی (این این آئی)بھارتی فلم انڈسٹری کے ’’دبنگ خان‘‘ سلو میاں ممبئی کی سڑکوں پر برقی سائیکل چلاتے ہوئے مٹرگشت کرتے نظر آئے ،سلمان خان کے سائیکل چلاتے ہوئے اس دلچسپ منظر کو کیمرے کی آنکھ میں نہ صرف محفوظ کرلیا گیا بلکہ ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ۔میڈیا پورٹ کے مطابق حال ہی میں ان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری کی گئی ہے جس میں دبنگ اداکار

سلمان خان ممبئی میں اپنے گھر کے ارد گرد برقیسائیکل چلاتے دکھائی دیئے، نیلے رنگ کی جینز اور شرٹ پہنے سلمان خان اپنی کمپنی’’ بینگ ہیومن ای سائیکل ‘‘ کی ایک برقی سائیکل پر سوار ہوکر اس کی ٹیسٹنگ کررہے تھے جس کا منظر ان کے کئی مداحوں نے اپنے کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کرلیا۔واضح رہے کہ اس سے قبل بھی سلمان خان ممبئی کی سڑکوں پر سائیکل چلاکر مداحوں کی توجہ حاصل کر چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…