منگل‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2025 

چائےوالاکادماغ خراب ، چائے والا نے ٹی وی چینل سے انٹرویوکے کتنے پیسے مانگ لئے ؟

datetime 20  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) سوشل میڈیاپرارشد چائے والانے ایک نجی ٹی وی چینل کوانٹرویودینے کے لئے 50ہزارروپے مانگ لئے ۔ارشد چائے والاسے ایک نجی ٹی وی چینل کارپورٹراپنی ٹیم کے ہمراہ اس کاانٹرویوکرنے گیاتوپہلے توارشد خان نے ان کوانتظارکرایااوربعد میں خود صحافی سے ملنے کے بجائے ایک دوست کوبھیجاکہ اگرانٹرویوکرناہے توپچاس ہزارروپے فیس لوں گاجس کے بعد صحافی نے کہاکہ کل تک آپ کومیڈیانے بہت سہارادیاتوآخرکارارشد خان پانچ ہزارمیں انٹرویودینے پرتیارہوگیااوراس چینل کوانٹرویودیااوراپنے مستقبل کے اراد ےبتائے

راتوں رات شہرت کی بلندیوں کو چھونے والا ارشد خان چائے والا دن بدن اپنے فینز کی تعداد میں اضافہ کرتا اجا رہے ہے ۔کبھی کوئی پروپوز کرتا ہے تو کبھی کوئی اس کی نشیلی آنکھوں کی تعریف۔ امریکہ اور بھارت میں اسی کے چرچے ہیں اور پاکستان بھر میں یہی شخص ہر کسی کا موضوع سخن ۔ تازہ ترین رپورٹس کے مطابق اب پاکستانی سپر ماڈل نادیہ حسین نے ارشد خان کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسے لڑکیوں کے معاملے میں اجتناب برتنا ہوگا ۔ نادیہ حسین نے مزید کہاکہ اگر ارشد فیشن اور گلیمر کی دنیا میں اپنے پائو ں جمانا چاہتا ہے تو اسے آزاد خیا ل ہونا ہو گا ۔ ان کا کہناتھا کہ ارشد کو چاہئے کہ وہ خواتین سے دور رہتے ہوئے پر وقار انداز میں اس نڈسٹری میں انٹری دے ۔
موضوعات:ارشد خان چائے والا

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



غزوہ ہند


بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…