جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

تھرلر فلم’دی اکاؤنٹینٹ ‘کا لاس اینجلس میں شاندار رنگا رنگ پریمیئر

datetime 14  اکتوبر‬‮  2016 |

لاس اینجلس (آن لائن)ہالی وڈ کے نامور اداکار بین ا یفلک کی نئی ایکشن تھرلر فلم’دی اکاؤنٹینٹ‘ کا لاس اینجلس میں رنگا رنگ پریمیئر منعقد کیا گیا جس میں کاسٹ نے شرکت کر کے تقریب کو چار چاند لگا دئیے۔ہدایتکارگیون او کونر کی اس سنسنی خیز فلم کی کہانی ایک ایسے اکاؤنٹینٹ کے گِرد گھوم رہی ہے جو جرائم پیشہ افراد کے اکاؤنٹس کی دیکھ بھال کرتا ہے اور ایک دن خود بھی بڑی مشکل میں پھنس جاتا ہے۔مارک ولیمز اورہاول ٹیلر کی پروڈکشن میں بننے والی اس فلم میں معروف ہالی وڈ اداکار بین ا یفلک مرکزی کردار میں جلوہ گر ہو رہے ہیں۔فلم کی دیگر کاسٹ میں اینا کینڈرک ، جے کے سائمنز، جان برنتھل،جیفری ٹیمبراورجان لیتھگواہم کرداروں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھا رہے ہیں۔ایکشن سے بھرپور اس تھرلر ڈرامہ فلم وارنر برادرز پکچرز کے تحت کل سے نمائش کیلئے پیش کی جا رہی ہے۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…