اتوار‬‮ ، 09 جون‬‮ 2024 

قطرینہ کیف کومشکل کاسامنا

datetime 1  دسمبر‬‮  2015

ممبئی(نیوز ڈیسک) قطرینہ کیف کا کہنا ہے کہ انھیں اپنے بوائے فرینڈ رنبیر کپور کے ساتھ اداکاری کرتے ہوئے مشکلات کا سامنا رہتا ہے۔ 32سالہ اداکارہ نے اپنے حالیہ انٹرویو کے دوران بتایا کہ ان کے خیال کے مطابق آپ جان پہچان والوں کے مقابلے میں اجنبی لوگوں کے سامنے بہتر اداکاری کر سکتے ہیں۔ انکا مزید کہنا تھا کہ چونکہ جنہیں آپ قریب سے جانتے ہیں وہ آپکے متعلق تمام حقائق سے واقف ہوتے ہیں لہٰذا آ پ کو یہ احساس شدت سے رہتاہے کہ آپ ان سے جھوٹ بو ل رہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق یہ خوبصورت جوڑی آجکل انوراگ باسو کی نئی آنے والی فلم جگا جاسوس میں ایک ساتھ کام کر رہی ہے۔ انوراگ کی جگا جاسوس کے بارے میں کہا جا رہا کہ یہ آئندہ سال جون میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔واضح رہے اس سے قبل قطرینہ کیف اور رنبیر کپور ’عجب پریم کی غضب کہانی‘ اور ’راج نیتی ‘ میں ایک ساتھ کام کر چکے ہیں۔



کالم



کھوپڑیوں کے مینار


1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…