اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

نصیر الدین شاہ عمران خان کے حق میں بول پڑے،ہندو انتہاپسندوں کو مرچیں لگ گئیں

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی ( نیوزڈیسک)بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف ادا کار نصیر الدین شاہ نے کہا ہے کہ مجھے کسی سے حب الوطنی کا سرٹیفکیٹ لینے کی ضرورت نہیں۔پاکستان کے حق میں کہی گئی کسی بھی بات کو ملک کے خلاف کیوں سمجھ لیا جاتا ہے ؟ پاکستان میں مجھے بہت محبت اور عزت ملی ہے .اگر میں عمران خان کو عظیم کرکٹر کہوں تو کیا اس کا یہ مطلب ہوگا کہ سنیل گواسکر ایسے نہیں ۔ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں نصیر الدین شاہ نے اپنے حوالے سے کئے گئے مختلف تبصروں پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ مجھے کسی پر اپنی حب الوطنی ثابت کر نے کی ضرورت نہیں میرا نام نصیر الدین شاہ ہے اورمجھے پتا ہے کہ کیوں ہدف بنایا جارہا ہے ۔بد قسمتی سے نفرت بازوں کو آج بولنے کاموقع مل گیا ہے اوروہ خبروں کو تروڑ مروڑ کر پیش کررہے ہیں ۔انہوںنے کہاکہ اگر پاکستان کے حق میں کی جانے والی کسی بھی بات کو بھارت کے خلاف کیوں سمجھ لیا جاتا ہے ۔



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…